نسخہ الشفاء : ہیضہ روکنے، کا فوری دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نمک سفید 10 گرام، آک کے پھول خشک 10 گرام، کالی مرچ 10 گرام ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح اور شام، خالی پیٹ ادرک کے قہوہ کیساتھ دو دن استعمال […]