ہیضہ اورطاعون، کا دیسی علاج
ہیضہ اورطاعون، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : ست گلو 10 گرام، طباشیر 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، زہرہ مہرہ خطائی 10 گرام، کافور 3 گرام، کونین 3 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر لعاب اسپغول کی مدد سے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدار خوراک […]