ہیضہ، کالرا، کیلئے دیسی نسخہ جات
ہیضہ، کالرا، کیلئے دیسی نسخہ جات ہیضہ کیلئے، دیسی ٹوٹکے نسخہ الشفاء : نیم کی پتی 5 عدد، کالی مرچ 5 عدد کے ساتھ عرق گلاب 50 گرام میں پیس کر دن میں دو بار پینا ہیضہ کے لئے مفید ہے 5 دن استعمال کریں نسخہ الشفاء : گدا پورنا (بسکھپرا) کی جڑ 5 گرام، […]