نسخہ الشفاء : ہیضہ، درد معدہ ،کو فوری آرام

نسخہ الشفاء : رائی 10 گرام، تخم پیاز 10 گرام، اجوائن 10 گرام، میتھرے 10 گرام، گندھک آملہ سار 40 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : چائے والا آدھا چمچ صبح، دوپہر، رات، خالی پیٹ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن فوائد : ہیضہ […]