ہیضہ، خطرناک اور مہلک مرض اسکا دیسی علاج
ہیضہ، خطرناک اور مہلک مرض اسکا دیسی علاج پہلے مواد فاسد کو خارج ہونے دیں، جب زہریلا مادہ خارج ہو جائے تو دست اور قے بند کرنے کے لیے یہ نسخہ دیں نسخہ الشفاء : برگ پودینہ 15 گرام، الائچی کلاں 4 عدد، موٹا کوٹ کر 1 کلو، پانی میں جوش دیں، اور جب آدھا […]