نسخہ خون کی خرابی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

نسخہ خون کی خرابی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ 1 گرام، دار چکنہ 4 رتی، میٹھا سوڈا 25 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو سات سے نو گھنٹہ کھرل کریں بلکل باریک سفوف بن جائے مقدارخوراک : صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد ایک رتی شربت عناب کیساتھ […]