نسخہ الشفاء : ہچکی بند کرنے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کلونجی 5 گرام، مکھن یا گھی 8 گرام ترکیب تیاری : کلونجی کا سفوف کر کے مکھن یا گھی میں مکس کر لیں مقدار خوراک : ہچکی کے وقت استعمال کریں، فوری آرام آئے گا یاں دو دن استعمال کریں,یہ ایک خوراک ہے الشفاء نسخہ نمبر 2 ہچکی کا دیسی علاج نسخہ […]