ہچکی روکنے کا، مجرب دیسی علاج

ہچکی روکنے کا، مجرب دیسی علاج نسخہ الشفاء : بڑی الائچی 10 گرام، پانی 250 گرام ترکیب تیاری : الائچی کو پانی میں جوش دیں آدھا رہنے پر اتار لیں اور ٹھنڈا کرکے محفوظ کرلیں مقدار خوراک : بوقت ضرورت اس پانی کو پی لیں بفضلہ حلق سے اترتے ہی ہچکی بند ہوجائے گی فوائد […]