نسخہ الشفاء : ہچکی، روکنے کا فوری علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریا ں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، ہلدی 70 گرام،آک کا دودھ 10 گرام ترکیب تیاری : پہلے اودیہ کو پیس کر سفوف بنا لیں پھر سفوف کو کھرل میں ڈال کر اس میں تھوڑا تھوڑا آک کا دودھ ڈال کر کھرل کرتے جائیں تمام دودھ ڈالکر جب کھرل کر لیں […]