اجلی روشن اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہو سکتی ہیں
نسخہ الشفاء : آنکھوں کی حفاظت اور دیکھ بھال میں پہلی بات ان کے آرام کا خیال رکھنا چاہیے۔ آنکھوں کو آرام پوری نیند ہونے سے حاصل ہوتا ہے جس طرح سونے سے جسم کے دوسرے اعضاء آرام حاصل کرتے ہیں اور ان کی توانائی بحال ہو جاتی ہے اسی طرح سونے سے آنکھوں کو […]