موتیا بند کا، بغیر آپریشن دیسی علاج
موتیا بند کا، بغیر آپریشن دیسی علاج نسخہ الشفاء : ہومیو پیتھک ڈراپس سنیریا مارٹینا ایک شیشی، سرمہ اصفہانی 10 گرام، بورک ایسڈ 10 گرام ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر ڈراپس میں اچھی طرح ملالیں سرمہ تیار ہے ترکیب استعمال : صبح و شام دو سلائی لگائیں فوائد : موتیا بند کیلئے […]