ہر قسم کے یرقان کیلئے، دیسی علاج
ہر قسم کے یرقان کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : سرکہ انگوری 80 گرام، آب لیموں 80 گرام، آب مولی 80 گرام، آب آکاش بیل سبز 80 گرام، نوشادر 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو بوتل میں بند کرکے دھوپ میں رکھ دیں اور چار پانچ روز بعد استعمال کریں مقدار خوراک […]