نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے پھنسیاں، خارش، ختم زبردست فوری اثر علاج

نسخہ الشفاء : شاہتراہ 30 گرام، سر پھوکہ 30 گرام، منڈی بوٹی 30 گرام، چڑائتہ 30 گرام، عناب 30 گرام، بسفائج 30گرام، عشبہ 30 گرام، ہرڑ سیاہ 30 گرام، پوٹاشیم آیوڈائیڈ 10 گرام، چینی 500 گرام، پانی 1 کلو ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو موٹا موٹا کوٹ کر اور عناب کو ثابت ہی […]