نسخہ الشفاء : ہر قسم کے پھوڑے، پھنسی، داد، چنبل، خارش، کیلئے زبردست تیل خود ہی بنائیں

نسخہ الشفاء : روغن سرسوں 50 گرام، نیلا تھوتھا 6 گرام، رال سفید 30 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے نیلا تھوتھا اور رال کو باریک پیس کر پھر روغن سرسوں میں ڈال کر حل کرلیں بعد میں اس مرکب کو پانی سے دھوئیں یہ عمل مسلسل کرتے رہیں۔ حتیٰ کہ نیلا تھوتھا پانی […]