نسخہ الشفاء : ہر قسم کے زخموں، چوٹوں، پھوڑے پھنسیوں کیلئے، بہترین مرہم
نسخہ الشفاء : سفیدہ کاشغری 20 گرام، نیلا تھوتھا 6 گرام، سندھورا 10 گرام، ست ریٹھا 10 گرام، مکھن 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر مکھن میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ مرہم تیار ہے اب اسکو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھ لیں ترکیب […]