نسخہ الشفاء : ہر قسم کی پتھریاں، نکل جائیں گی اس دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : سنگ یشب 40 گرام، کا ایک ٹکڑا لیں اور گرم کرکے 21 مرتبہ مطبوخ حب عقلت اور گاؤزبان جو گلاب میں جوش دے کر حاصل کیا گیا بجھا دیں بعد ازاں شیرہ بھتل زرد یا سرخ شیر میں ایک روز کھرل کرکے 10 کلو آنچ دیں۔ بعد ازاں عرق کیوڑہ، عرق بہار، […]