ہر قسم کی قبض کیلئے، دیسی علاج
ہر قسم کی قبض کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل سرخ 10 گرام، گل بنفشہ 10 گرام، مغز کدو 6 گرام، سنامکی 3 گرام، ترنجبین خراسانی 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ڈیڑھ پاؤ یا آدھا کلو پانی میں گھوٹ چھان کر ترنجبین خراسانی ملا کر دوبارہ چھان کر محفوظ کرلیں مقدار […]