ہر قسم کی سوزش اور ورم کا، دیسی علاج
ہر قسم کی سوزش اور ورم کا، دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 3 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام، سونٹھ 3 گرام، فلفل دراز3 گرام، نوشادر3 گرام، سوھاگہ3 گرام، چرائتہ 3 گرام، تخم مکو 3 گرام، اجوائن دیسی 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر آبِ برگ سوہانجنہ میں کھرل […]