نسخہ الشفاء : ہر قسم کی خارش دور، کرنے کیلئے بہترین تیل
علامات خارش کا پورے جسم میں ہونا، خارش کرنے سے لزت محسوس کرنا؛مواد نمودار نہ ہو نے تک چھوڑنے کو جی نہ چہنا وجوہات بڑاگوشت، تیز مصالحہ داراورخشک گرم چیزوں کا زیادہ استعمال کرنا نسخہ الشفاء : گندھک50گرام، زنک آکسائڈ، پھٹکری10گرام، نیلا تھوتھا5گرام، کافور5گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزا کوپیس لیں اورسفوف10گرام اور50 گرام […]