نسخہ الشفاء : ہر قسم کی الرجی، گرم چیزوں کو کھانے سے الرجی، چھپاکی، دھپڑ، جسم سوجھ جانا

نسخہ الشفاء : پودینہ 100 گرام، کشنیز 100 گرام، سونف 100 گرام، شکر 100 گرام ترکیب تیاری : ادویہ پو پیس کر سفوف بنا کر شکر میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں پھر کسی جار میں ڈال کر رکھیں مقدارخوراک : 1 چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ […]