نسخہ الشفاء : ہاضمہ کی کمزوری کا، دیسی علاج
معدہ میں بھاری پن خصوصا کھانے کے بعد محسوس ہوتاہے بھوک کم لگتی ہے ، بدبورار ڈکاریں یا متلی ،اپھارہ اور قے ہوتی ہے یہ عام طور پر غذا کی بے قاعدگی مصالحہ دار چیزوں کے زیادہ استعمال اور دوسری بے قاعدگیوں سے ہوتا ہے الشفاء نسخہ نمبر 1 : سونف 15 گرام، مصطگی 15 […]