ہائی بلڈ پریشر، نیند کی کمی کا، دیسی علاج

ہائی بلڈ پریشر، نیند کی کمی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : صندل سفید اصلی 10 گرام، اسرول (چهوٹی چندن )10گرام، خشک دھنیا 10گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو پیس کر باریک کے کے سفوف بنا لیں مقدارخوراک : بوقت ضرورت 1 تا 2 گرام پانی کے ساتھ کهائیں فوائد : ہائی بلڈ پریشر، […]