گیس معدہ، بدہضمی، کا دیسی علاج

گیس معدہ، بدہضمی، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : نوشادر 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، ست پودینہ 1رتی ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا کرمحفوظ کرلیں یہ تمام امراض معدہ کی تیربہدف دواء ہے مقدار خوراک : ایک رتی  منہ میں […]