بد ھضمی اور گیس کیلیے نسخہ
بد ھضمی اور گیس کیلیے نسخہ ھوالشافی: خالص ہینگ لے کر قدرے خالص دیسی گھی میں بھون لیں۔ سونٹھ تین تولہ‘ لاہوری نمک دوتولہ‘ کالا نمک دو تولہ‘ لونگ ایک تولہ‘ خولنجان ایک تولہ‘ کالی مرچ ایک تولہ‘ فلفل دراز ایک تولہ‘ چھوٹی الائچی ایک تولہ‘ کباب چینی ایک تولہ‘ مصطگی ایک تولہ‘فلفل مویہ (پپلامول) […]