گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد، جسم میں دردیں دیسی علاج الشفاء ہربل ادارے کی ہمیشہ سے کو شش رہی ہے آزمودہ نسخے عوام تک پُہنچائے جائیں اس نسخہ کے استعمال سے اللہ کے فضل سے مکمل شفاء کاملہ ہوگی نسخہ الشفاء : اسگند 10 گرام، سو رنجاں شریں 10 گرام، چوب چینی 10 گرام، […]