گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے، مجرب نسخہ
گھٹنوں، جوڑوں کے درد کیلئے، مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : دودھ 250 گرام میں لہسن کے چھلے ہوئے تین جوےپیس کر، دودھ میں ڈال کر ابالنے کے بعد پی لیں کسی بھی وقت تین دن لگاتار استعمال کریں تین دن مسلسل استعمال کے بعد ہر ہفتے میں صرف دو بار استعمال کریں فوائد : گھٹنوں، […]