وجع المفاضل، جوڑوں کا درد کےلئے نسخہ اور علاج
وجع المفاضل،جوڑوں کا درد، سوزش جوڑ ، گنٹھیا کیلئے مکمل علاج۔ نسخہ الشفاء : گڑ پرانا 50 گرام، ناریل 50 گرام، کچلہ مدبر 3 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو کوٹ پیس کر سفوف بنا کر بعد میں گڑ ملاکر پھر کوٹ پیس لیں۔ مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے […]