جریان، کیلئے دیسی نسخہ
جریان، کیلئے دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : گوند کیکر 20 گرام، گوند کتیرا 20 گرام، نشاستہ 20 گرام، کشنیز 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، سنگھاڑہ خشک 20 گرام، چینی 200 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو خوب باریک کر کے پیس کر سنبھال کر رکھیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح […]