گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ
گنٹھیا جوڑوں کے درد عرق النساء مہروں کے درد، دیسی نسخہ پٹھوں کادرد، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، قوت باہ، ہڈیوں کو گودا ختم ہونا، جوڑوں سے ٹخٹخ کی آوازیں آنا، سب کے لیے آزمودہ لاجواب نسخہ ہے نسخہ الشفاء : دیسی شہد کی موم 400 گرام، پوست بیخ اسگندھ 100 گرام، فلفل دراز 100 گرام، […]