مقوی معدہ کا، دیسی نسخہ
مقوی معدہ کا، دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 10 گرام، نوشادر 10 گرام، مولی کا پانی 50 گرام، سرکہ 50 گرام ترکیب تیاری : گندھک اور نوشادر لے کرمولی کے پانی میں پھر سرکہ میں کھرل کرکے رکھ لیں مقدارخوراک : ایک رتی دن میں ایک بار کھائیں فوائد : مقوی معدہ […]