گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ

گنج پن دور کرنے کے لیے دیسی نسخہ گنج پن کا مجرب علاج ہے نسخہ الشفاء : کھجور بغیر گھٹلی 100 گرام، مغز بادام 100 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام، خمیر ہ گاوزبان سادہ 200 گرام ترکیب تیاری : مغزیات کو پیس کر خمیرہ گاوزباں مکس کرلیں مقدارخوراک : صبح شام نہار منہ ایک بڑا […]