نسخہ الشفاء : سر کے نئے بال اگانے، کادیسی علاج
نسخہ الشفاء : تمباکو کے پھول لے کر اس کی راکھ بنائیں اور روغن کنجد (تلوں کا تیل) میں ملا کر سر پر ملیں گنجے پن کے لئے نہائیت ہی مفید ہے، روزانہ ایک بار لگائیں دو ماہ استعمال کریں نسخہ نمبر 2 نسخہ الشفاء : صاف ستھرا تازہ تمباکو کے پھول لے کر کڑوے […]