مر کبات، اطریفل، نسخہ جات

مر کبات، اطریفل، نسخہ جات نسخہ الشفاء : اطریفل ایک قسم کی معجون ہے  جس میں تین پھل (ہڑ،بہڑہ،آملہ)بطور جز و اعظم شامل ہوتے ہیں انہیں بادام روغن یا گھی میں چرپ کرکے شہد کے یاں چینی کے قوام میں ملا جاتا ہے اطریفل کو چینی یا شیشے کے مرتبان میں رکھنا چاہئیے اور چالیس […]