امراض سینہ، چھاتی کا دیسی علاج
امراض سینہ، چھاتی کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : گل بنفشہ 50 گرام، گل غافث 50 گرام، اسطوخودوس 50 گرام، بادیان خطائی 50 گرام، پپلامول 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر لیں مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح، […]