نسخہ الشفاء : گرمی کے بخاروں اور بلغمی بخاروں کیلئے، زبردست فوری علاج

نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیہ 2 گرام، کشتہ ابرک 10 گرام، کشتہ ہڑتال گودنتی 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ شربت بزوری کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد : […]