ضعف قلب، دل کی گرمی کا، دیسی علاج

ضعف قلب، اور دل کی گرمی، کا دیسی علاج نسخہ الشفاء :  کشتہ فولاد 1 گرام، کشتہ مرجان 1 گرام، ملا کر رکھ لیں مقدار خوراک : چار چاول صبح مکھن یا ملائی میں رکھکر استعمال کریں پندرہ دن فوائد : گرمی دل تپش، کمزوری دل، دھڑکن خواہ کسی وجہ سے ہو، ضعف جگر و […]