نسخہ الشفاء : گرمی دانوں کیلئے، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : سٹارچ 454 گرام، زنگ آکسائیڈ 227 گرام، سنگ جراحت سفوف 454 گرام، کافور 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ملا کر ایک بار گرائینڈ کر لیں مقدارخوراک : گمی دانوں والی جگہ پہ لگائیں پاؤڈر کی طرح فوائد : موسم گرما میں بچوں اور بڑوں کی پِت کیلئے بے حد […]