گرمی دانوں کا دیسی نسخہ

گرمی دانوں کا دیسی نسخہ اسباب تیز مرچ مصالحے اور گرم اشیاء کا بکثرت استعمال حبس , شدت کی گرمی میں چلنا پھرنا , پسینہ کی زیادتی, گرم کپڑوں کا استعمال, شدید قبض , خربوزہ اور آم کا بکثرت استعمال صفراوی رطوبات کی زیادتی اس کا موجب بن سکتی ہے علامات بدن پر سرخ یا […]