نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری، کا مجرب دیسی علاج
پتھری کیلسیم فاسفیٹ کی ہوں تو اس کی وجوہات درج ذیل ہیں انڈوں کا زیادہ استعمال کرنا سرکنی ھڈیوں کا استعما ل یخنی کا بکثرت استعمال وغیر نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر 20 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، سنامکی تنکے نکال کر 80 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر […]