نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری، تحلیل ہو کر نکل جاتی ہے
نسخہ الشفاء : کستوری 6 گرام، تخم کرفس 24 گرام، مرچ سیاہ 36 گرام، پودینہ خشک 50 گرام، عود ہندی 50 گرام، بالچھڑ 120 گرام، لونگ 120 گرام، تج 120 گرام، دار چینی 120 گرام، شہد 600 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کوپیس کر سفوف بنا کر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کر […]