گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ
گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ نسخہ الشفاء : گاجروں کا پانی 250 گرام، نکال کر اس میں 3 گرام قلمی شورہ ملا کر محفوظ کر لیں ترکیب استعمال : روزانہ دو چمچ کھانے والے نہار منہ یہ پانی پلایا کریں انشاءاللہ چند روز میں گردہ کی پتھری شرطیہ ریزہ ریزہ ہو کر […]