گردہ و مثانہ کی پتھری کا، علاج
گردہ و مثانہ کی پتھری کا، علاج نسخہ الشفاء: سنگ یہود 50 گرام، شورہ قلمی اصلی زمینی 100 گرام، آب مولی 3 کلو ترکیب تیاری : پہلے ایک مٹی کے کوزہ میں شورہ اور اس کے اوپر سنگ یہود اور پھر شورہ دے کر اوپر سے آدھا کلو مولی کا پانی ڈال کر 5 کلو […]