نسخہ الشفاء : گردہ و مثانہ کی پتھری، نکالیں بغیر کسی تکلیف کے، دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : حجر الیہود 10 گرام، جوکھار10 گرام، کھار مولی 10 گرام، قلمی شورہ 10 گرام، الائچی خورد 10 گرام، نوشادر ٹھیکری 5 گرام، کہرباشمعی 6 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح […]