نسخہ الشفاء : گردہ، مثانہ، کی پتھریوں کو توڑنے کا علاج
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی 100 گرام، نوشادر 100 گرام، قلمی شورہ زمینی اصلی 100 گرام، سنگ یہود 100 گرام، تخم تمر ہندی 10 گرام ترکیب تیاری : تخم تمر ہندی سے مغز نکال کر کوٹ کر باریک کریں۔ باقی ادویات کو بھی باریک پیس کر سب کو پندرہ روز تک چار کلو پانی میں بھگو […]