نسخہ الشفاء : گردوں کو طاقت، پھیپھڑوں کو مضبوط، بدن کو سرخ و سفید کرنے کادیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 70 گرام، ملٹھی 70 گرام، شیر مدار5 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کا باریک سفوف بناکر پھر اس میں شیر مدار ڈالکر ایک گھنٹہ کھرل کریں اور خشک ہونے پر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر، رات، کھانے کے […]