گردوں اور مثانہ کی پتھری بغیر آپریشن نکالیں
گردوں اور مثانہ کی پتھری بغیر آپریشن نکالیں نسخہ الشفاء : نیاز بو تازہ کے پتے، ٹہنیاں،پھول سب مکس ایک پاؤ لے کر کوٹ لیں اور رات کو آدھا کلوگرم پانی میں بھگو دیں صبح پانی کو اتنا ابالیں کہ پانی ایک پاؤ رہ جائے اور اسکو نیم گرم پی لیں نہار منہ آدھا گھنٹہ […]