گرتے بالوں کا علاج، بہترین دیسی تیل
گرتے بالوں کا علاج، بہترین دیسی تیل نسخہ الشفاء : خالص سرسوں کا تیل 1 کلو، خشک آملہ 50 گرام، بلیلہ 20 گرام، چھوٹی ہرڑ 30 گرام، بڑی ہرڑ 20 گرام، رتن جوت 20 گرام، بال چھڑ 10 گرام، چھڑیلہ 10 گرام، ناگر موتھا 10 گرام، برادہ صندل 110 گرام، طباشیر 10 گرام، لونگ 5 […]