نسخہ الشفاء : گبھراہٹ اور بے چینی کا علاج

نسخہ الشفاء : لہسن چھیلا ہوا 100 گرام، زیرہ سیاہ 50 گرام، سنڈھ 50 گرام، گندھک آملہ سار50 گرام، فلفل دراز50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، سیندھانمک 502 گرام، ہینگ بریاں 50 گرام ترکیب تیاری : پہلےلہسن خوب پیس لیں پھر ہینگ بریاں اور سیندھا نمک ملالیں اور کھرل کریں اور30 گرام، آب لیموں سے […]