معجون قوت مردانہ، زبردست نسخہ
معجون قوت مردانہ، زبردست نسخہ تمام مردانہ کمزوریوں اور نامردگی کے لیے بہترین علاج ہے مجلوقین کے لیے ایک نئی زندگی ہے نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، جند بدستر 10 گرام، قرنفل 30 گرام، عقرقرحا 10 گرام، جائفل 20 گرام، جاوتری 30 گرام، ورق چاندی 5 گرام، شہد خالص 300 گرام ترکیب تیاری : […]
مغلظ منی آسان نسخہ
مغلظ منی آسان نسخہ نسخہ الشفاء : بوہڑ کی داڑھی 30 گرام، کشتہ فولاد 3 گرام، تال مکھانہ 30 گرام، کیکر کی پھلی 10 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر بعد میں کشتہ فولاد ملا لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک […]