نسخہ الشفاء : گال پچک جانا، کمزوری، تھکاوٹ، وزن کا کم ہونا، مردوں میں نا مردی، دیسی علاج

علامات گال پچک جانا،کمزوری،تھکاوٹ،وزن کا کم ہونا، مردوں میں نا مردی کی شکا یت،عورتوں میں ماہواری کا بند ہونا،متلی قے ونا وجوہات وائرس کا حملہ، شراب نوشی،بواسیر کا غلط علاج نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 10 گرام،جمال گوٹہ 10گرام،رائی150گرام،سہاگہ70گرام، زنجبیل50گرام،نوشادر20گرام،مرچ سیاہ 10گرام،سنامکی80گرام ترکیب تیاری : پہلے نیلا تھوتھا اور جمال گوٹہ پیس لیں پھر 10 […]